Mission Status

  • 415 Books
  • 83,987 Pages
  • 8.37GB Data
  • 47 Websites support our mission now !

Home arrow More Sites
Interesting Point
If I tell you that there are more than 10,000 free urdu books, magazines available online then..... 
 

اگر میں آپ سے کہوں کہ انٹرنیٹ پر دس ھزار سے زائد اردو کتب اور میگزین موجود ھیں تو

آپ فورا پوچھیں گے کہاں؟
اسی سوال کا جواب دینے کے لیے اس ویب سائٹ کو آغاز کیا گیا ھے۔ دنیا بھر کے اردو قارئین ھمیں انٹرنیٹ پر موجود کتب کے بارے میں بتاتے ھیں اور ان کتب کو اس ویب سائٹ پر شامل کر لیا جاتا ھے یوں رفتہ رفتہ یہ سائٹ ایک عظیم خزانے کی حیثیت اختیار کرتا جارھا ھے اور ھر شخص پہلی وزٹ پر ھی اسے ھمیشہ کے لیے بُک مارک کر لیتا ھے۔

 

آپ لوگوں کی یہ محبت ھمیں مذید محنت پر اُکساتی ھے اور ھم اس سائٹ کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں ھیں۔

فی الحال تین سو تین کتب مطالعے لے لیے حاضر ھیں ۔ ان کے علاوہ بھی کئی کتب ھمارے فورم پر دستیاب ھیں۔ وھاں بھی ضرور وزٹ کیجیے۔

 
< Prev
© 2008 Free Urdu Books


See Also: FreeUrdu.com | FreeUrduPoetry.com | FreeUrduNews.com